ضروری اورناگزیر مرمت،پشاورمیں بجلی بندرہے گی

منگل 10 مارچ 2015 16:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132 KV پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 مارچ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشترآباد فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے 132 KV پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چمکنی ,نشترآباد اور جھگڑا فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے 132 KV پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 اور 14 مارچ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک روڈ,آئی سی ایف,پلوسی 1 اور سکارپ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے

متعلقہ عنوان :