ملک بھر میں 82 لاکھ سے زائد غیر تصدیق شدہ سموں کو بلاک کر دیا گیا
منگل 10 مارچ 2015 16:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) ملک بھر میں 82 لاکھ سے زائد غیر تصدیق شدہ سموں کو بلاک کر دیا گیا جبکہ 6 کروڑ سے زائد سموں کی تصدیق مکمل کر لی گئیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق 8 مارچ 2015ء تک پاکستان میں زیر استعمال 68764886 سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مکمل کر لیا گیا جو 53075214 شناختی کارڈوں پر جاری کی گئی ہیں ابتک 8255695 سموں کو بلاک کر دیا گیا ہے جبکہ 10946342 سمیں ملکیت ثابت نہ ہونے پر بند کر دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2014ء تک ملک میں 135.76 ملین صارفین موبائل کا استعمال کر رہے ہیں حکومت نے 2 سمز رکھنے والے موبائل صارفین کے لئے بائیومیٹرک ویرفیکیشن میں 14 اپریل تک توسیع کی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.