Live Updates

مفاہمتی سیاست اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے وزیر اعظم تحریک انصاف کو آن بورڈ لیں، امیرجماعت اسلامی سراج الحق

منگل 10 مارچ 2015 16:07

مفاہمتی سیاست اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے وزیر اعظم تحریک انصاف ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے رضا ربانی کے نام کی تائید کا خیر مقدم کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ زیر اعظم کو چاہئیے کہ مفاہمتی سیاست اور جمہوریت کے فروغ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کو آن بورڈ لے کر آئیں. انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تحتیک انصاف کو اسمبلیوں میں واپس لانے کے لیے ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کا عہدہ دیا جائے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات