اسلام آباد : ہم نہیں چاہتے کہ ہم سیاسی طور پر بھی آئی ڈی پی بن جائیں، فاٹا کے رکن اسمبلی جی جی جمال کی میڈیا سے بات چیت

منگل 10 مارچ 2015 15:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) : وزیر اعظم کے ظہرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاٹا سے قومی رکن اسمبلی جی جی جمال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے فاٹا کے سینیٹ الیکشنز کے لیے صدارتی حکم کو واپس لینے کا کہا ہے ان کا کہنا تھاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ جلد ہی فاٹا کے سینیٹ انتخابات بھی کروائے جاائیں گے کیونکہ ہم پہلے سے ہی آئی ڈی پیز ہیں اب سیاسی آئی ڈی پی نہیں بننا چاہتے.

متعلقہ عنوان :