Live Updates

پشاور : چئیر مین سینیٹ کے انتخاب سے حکومت اور اپوزیشن کا مک مکا سامنے آ گیا ہے، ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری

منگل 10 مارچ 2015 15:32

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) : سینیٹ چئیرمین انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری ک کہنا تھا کہ بہتر تھا سینیٹ چئیر مین کا انتخاب بلوچستان سے ہوتا.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ آئین تمام صوبوں کو نمائندگی کو برابر حق دیتا ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان ک کہناتھا کہ عجلت میں سینیٹ چئیر مین کا انتخاب آئین کی خلاف ورزی ہے ، چئیر مین سینیٹ کے انتخاب سے حکومت اور اپوزیشن کے مابین ہونےوالے مک مکا سامنے آ گیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات