نیشنل ایکشن پلان کے تحت حساس اداروں نے ملک بھر میں موجود رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
منگل 10 مارچ 2015 14:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) نیشنل ایکشن پلان کے تحت حساس اداروں نے ملک بھر میں موجود رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا جس کے تحت ملک بھر میں قائم 121 افغان مہاجرین کیمپوں میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ 10 لاکھ سے زائد غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی چھان بین کا عمل آئندہ ماہ سے شروع کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں 9 لاکھ 87 ہزار، پنجاب میں 68 ہزار، سندھ میں 67 ہزار، بلوچستان میں 3 لاکھ 30 ہزار جبکہ اسلام آباد میں 34 ہزار سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں، ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق اس وقت خیبر پختونخوا میں 27، سندھ میں 17، پنجاب میں 34، بلوچستان میں 25، آزاد جموں کشمیر اور فاٹا میں 7،7 جبکہ اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں 4 افغان مہاجرین کیمپ موجود ہیں جن میں مجموعی طور پر 16 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین قیام پذیر ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.