Live Updates

پی ٹی آئی کو سینیٹ چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین کے معاملات پر خوش آمدید کہتے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں لانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر مشاہد اللہ

منگل 10 مارچ 2015 13:34

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : وفاقی وزیر مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں لانا چاہتے ہیں پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے بغیر پارلیمنٹ میں تشریف لائیں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین کے معاملات پر پی ٹی آئی کوخوش آمدید کہتے ہیں، مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ بڑی سیاسی جماعتوں کو آگے آنا چاہئیے لیکن فیصلے پی ٹی آئی کے مطابق نہیں بلکہ آئین کے مطابق ہوناے چاہئیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات