اسلام آباد: سینیٹ میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو دی جانے والی مراعات کے خلاف قرارداد پیش

منگل 10 مارچ 2015 12:46

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : سینیٹ اجلاس میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو دی جانے والی مراعات کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ سابق چیف جسٹس کو دی جنے والی مراعات خلاف ضابطہ ہیں لہٰذا ان کو واپس لیا جائےاور سابق چیف جسٹس کو متعلقہ کمیٹی میں پیش ہونے کا حکم دیا جائے، سینیٹ اجلاس میں پیش کی گئی یہ قرارداد مسترد کر دی گئی ، سینیٹ کا کہنا تھا کہ اس سے متعلقق پہلے ہی عدالت میں کیس چل رہا ہے، سابق چیف جسٹس کے خلاف قرارداد فرحت اللہ بابر نے پیش کی.