کراچی : پرویز مشرف کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ اٹھ گیا

منگل 10 مارچ 2015 12:33

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے سروسز اسپتال میں موجود میڈیکل بورڈ اٹھ گیا، پرویز مشرف کو چیک اپ کے لیے ساڑھے گیارہ بجے اسپتال پہنچنا تھا، میڈیکل بورڈ کو ان کی آمد کا انتظار تھا لیکن جب وہ معائنے کے لیےنہیں آئے تو میڈیکل بورڈ اٹھ کر چلا گیا.

متعلقہ عنوان :