کوئٹہ،سرکاری گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

منگل 10 مارچ 2015 11:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء ) کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک پر سرکاری گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سرکاری گاڑی ایف سی اہیڈ کوارٹر سے نواحی علاقے بلیلی کی طرف جارہی تھے کہ عالمو چوک کے قریب ایک شخص گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہوگیا ، جسے طوری طور پرہسپتال منتقل کی جارہی تھے کہ راستے میں دم توڈ گیا، لاش مزید کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی۔