وزیراعظم کے ظہرانے کے باعث عوامی نیشنل پارٹی کااجلاس ملتوی

منگل 10 مارچ 2015 11:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کا منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا ۔ ترجمان اے این پی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے دیئے جانے والے ظہرانے کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا۔

(جاری ہے)

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جس کے بعد پارٹی اجلاس دوبارہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :