کراچی : آئی جی سندھ کی زیر صدرات اجلاس

منگل 10 مارچ 2015 11:36

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : کارچی میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کراچی کے امن و امان پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ نیشنل ایکشن پلان کو لے کر بھی بات چیت کی گئی، اس کے علاوہ اجلاس میں کراچی کو پر امن بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات میں پیش رفت پر بھی بات کی گئی.

متعلقہ عنوان :