لاہور : سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم کے ظہرانے میں شرکت سے انکار

منگل 10 مارچ 2015 11:28

لاہور : سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم کے ظہرانے میں شرکت سے انکار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : لاہور میں وزیر اعظم کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا جس میں پیپز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے ظہرانے میں شرکت سے انکار کر دیا جبکہ پیپلز پارٹی کی نمائندگی ظہرانے میں راجہ پرویز اشرف اور شیریں رحمان کریں گی، جبکہ رضا ربانی کا نام سینیٹ انتخابات سے واپس لینے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :