اسلام آباد : نا معلو م افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

منگل 10 مارچ 2015 11:16

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں شہزاد ٹاؤن کے علاقہ سوہان سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کا جائزہ لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دونو ں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے تاہم ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے جبکہ دونوں افراد کو لاشوں کو اسپتال میں جمع کر وا دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :