لالہ موسیٰ، الغنی پٹرولیم کے قریب ٹریفک حادثہ میں دوخواتین سمیت چارافرادشدیدزخمی

پیر 9 مارچ 2015 00:15

لالہ موسیٰ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء ) الغنی پٹرولیم کے قریب ٹریفک حادثہ میں دوخواتین سمیت چارافرادشدیدزخمی،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ الغنی پٹرولیم چک پیرانہ کے قریب ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں سیالکوٹ کے رہائشی طارق،مسماة نسیم بی بی،عائشہ بی بی اور ڈرائیورزخمی ہوگئے،ایم ایس ٹراماسنٹرڈاکٹرچوہدری محمداکرم کے مطابق زخمیوں کی بازواورٹانگیں فریکچرہوئی ہیں تاہم انکی حالت خطرے سے باہرہے،

متعلقہ عنوان :