جے یوآئی کے وفد کی سعودی قونصلیٹ عبداللہ عبدالدائم سے ملاقات،
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ بہتر رہے ہیں اور ہرمشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کا بھرپورساتھ دیاہے،جے یوآئی
پیر 9 مارچ 2015 22:10
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکریٹری حافظ احمدعلی، کراچی ڈویژن کے امیر الحاج قاری عبدالمنان انور نقشبندی ، مولانامشتاق عباسی، مولاناغلام مصطفی فاروقی، الحاج امیرالدین پر مشتمل وفدنے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے قونصل جنرل عبداللہ عبدالدائم سے ملاقات کی اور پاکستان میں تعیناتی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
وفد کے اراکین اور سعودی قونصلیٹ نے باہمی گفتگومیں کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ بہتر رہے ہیں اور ہرمشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کا بھرپورساتھ دیاہے، پاکستان کے عوام حرمین الشریفین اور اسلام کے مرکزومحور ہونے کے ناطے سعودی عرب سے محبت اور جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پوری پاکستانی قوم یہ جذبہ رکھتی ہے کہ اگر سعودی عرب کی جانب کسی نے میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش بھی کی تو کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.