کوئٹہ میں ایف سی نے 4500لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

پیر 9 مارچ 2015 22:04

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایف سی نے دوران چیکنگ ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے لکپاس کے مقام پر ایف سی اہلکاروں نے مسافر بسوں کی تلاشی کے دوران ان سے 4500لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا جو کوئٹہ سے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا