ایف سی نے قلات میں سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا

پیر 9 مارچ 2015 22:04

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) قلات کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو قلات کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے بم بنانے والا سامان اوراسلحہ برآمد کرلیا۔ایف سی نے گرفتار افراد سے تفتیش شروع کردی اہم انکشافات اور گرفتاریاں متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :