جمعیت علماء اسلام کے تمام سالاروں کا اجلاس (آج )ہوگا

پیر 9 مارچ 2015 22:01

کوئٹہ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سالارانجنیئرعبدالرزاق عابدلاکھواورصوبائی سالارحافظ محمدابراہیم لہڑی آج10مارچ منگل کوصبح دس بجے صوبائی سیکرٹریٹ جناح روڈمیں تمام اضلاع کے سالاروں کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ کے کنوینرحافظ محمدطاہرزیرے12مارچ جمعرات کودوبجے ضلعی دفترمیں معاونت سازی کاافتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :