وزیراعظم نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو آج ظہرانے کی دعوت دیدی

پیر 9 مارچ 2015 21:17

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو آج بروز منگل ظہرانے کی دعوت دیدی۔

(جاری ہے)

ظہرانے میں چےئرمین اور ڈپٹی چےئرمین کے انتخاب پر غور ہوگا۔ظہرانے میں مشاورت کی جائے گی اور متفقہ چےئرمین سینیٹ لانے کی بھی بات ہوگی۔سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوا دئیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :