چیئرمین سینیٹ کیلئے سیاسی جوڑ توڑ، سینیٹر یوسف بادینی پیپلز پارٹی میں شامل
پیر 9 مارچ 2015 20:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9مارچ۔2015ء) سینٹ میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے ۔ بلوچستان سے کامیاب ہونے والے آزاد سینیٹر یوسف بادینی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ خورشید شاہ کہتے ہیں مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کی سیٹ اپوزیشن کا امیدوار جیت گیا تو وزیراعظم کیلئے نیک شگون نہیں ہو گا بہتر ہے اپوزیشن سے مشاورت سے مشترکہ امیدوار دیں۔
حکومتی رابطوں کے جواب میں پیپلز پارٹی بھی مسلسل سیاسی رابطے کر رہی ہے۔ بلوچستان سے کامیاب ہونے والے آزاد سینیٹر یوسف بادینی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے جس کے بعد پیپلزپارٹی کی عددی برتری مزید بڑھ گئی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ رضا ربانی نے واضح کیا کہ ابھی تک کوئی امیدوار سامنے نہیں لائے مشاورت کے بعد ہی فیصلہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.