مولانا فضل الرحمن سے حاصل بزنجو کی ملاقات ، سینیٹ کی چیئرمین شپ کیلئے مدد مانگ لی

پیر 9 مارچ 2015 17:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے ملاقات کی ہے ،صل بزنجو نے چیئرمین سینیٹ کیلئے مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگ لی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو نے مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ۔حاصل بزنجو نے مولانا فضل الرحمن سے چیئرمین سینٹ بننے کیلئے حمایت کی درخواست کی ہے جس پر مولانا فضل الرحمن نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا ہے

متعلقہ عنوان :