نیپا کے علاقے میں چوری، ڈکیتی اور چھینا چھپٹی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے پولیس چوکی قائم کی جائے، پاسبان
پیر 9 مارچ 2015 17:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) پاسبان کراچی کے صدر شیخ محمد شکیل نے دن دیہاڑے نیپا چورنگی پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے اور بآسانی فرار کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیپا اور اس کے اطراف کا علاقہ چوروں اور ڈکیتوں کیلئے آسان ہدف بن گیا ہے، وارداتوں کی تعداد دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ علاقہ میں ڈکیتوں کا کوئی بڑا گروہ سرگرم ہے۔
ان سے تاجروں کے ایک وفدنے ملاقات کی اور اس موقع پر انہیں بتایا کہ گلستان جوہر کی حدود میں چوری، چھینا چھپٹی اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے تاجروں کیلئے کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے میں گھروں اور دکانوں میں چوری اور ڈکیتی کی کئی وارداتیں ہو چکی ہی، چند دن قبل ہی فائیو اسٹار سینٹر ، یونی ورسٹی روڈ پرموبائل فون کی ایک دکان میں ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات ہوچکی ہے جس میں چور دکان کا شٹر توڑ کر سترہ لاکھ روپے مالیت تک کے سینکڑوں موبائل فون اور ہزاروں روپے نقد لے گئے جس کی ایف آئی آر نمبر 140/2015 گلستان جوہر تھانے میں ایس ایچ او اعجاز راجپرنے تاجر عتیق الرحمان کی مدعیت میں کاٹی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.