خصو صی نوجوان با صلاحیت ہیں معاشرہ ان کی قدر کرے، کمشنر کراچی
پیر 9 مارچ 2015 17:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ آئی ایم کراچی کے ذریعے نو جوانوں کی مثبت صلاحیتوں کو اجاگر کر نے اور شہر کو پر امن بنانے کی حکومت کی کوششوں میں مدد ملی ہے۔یہ خو ش آئند بات ہے کہ معاشرہ کے خصو صی نوجوانوں کو بھی آئی ایم کراچی پروگرام کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے اور مختلف مقابلوں میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا ۔
وہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام آئی ایم کراچی کے سلسلہ میں منعقدہ خصو صی نوجوانوں کیلئے ہونے والے مختلف مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصو صی خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر آرٹس کونسل کے سیکریڑی احمد شاہ اور خصوصی بچوں، نوجوانوں اور افراد کیلئے کام کر نے والی مختلف غیر سرکاری تنظیموں اور اسکولوں کے نمائندوں اور بڑی تعداد میں نوجوانوں نے آرٹس کونسل کے اوپن ائر تھیڑ میں ہونے والے اس پروگرام میں شر کت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.