صفائی مہم کے نام پر فنڈ کو کرپشن کیلئے استعمال کیا جارہاہے ،حلیم عادل شیخ
پیر 9 مارچ 2015 17:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے صفائی مہم فنڈ کو کرپشن کے لیے استعمال کیا جارہاہے، پورے کا پورا شہر گندگی اورتعفن کا ڈھیربنا ہوا صفائی مہم کے نام پر سندھ حکومت کی جانب سے چند سرکاری اور غیر سرکاری افسران کی جانب سے" جھاڑوسیشن " کرواکرکروڑوں روپے کے فنڈ پر جھاڑوپھیر دیا گیا ہے ،یہ بات انہوں نے ملیر کے دورے کے موقع پر کہی ۔
انہوں نے ملیر میں قائدآباد،شرافی گوٹھ ،دنبہ گوٹھ اورملیر کے دیگر مضافاتی علاقوں کے دورے کئے اور عوام کی شکایات سنی ،حلیم عادل شیخ جہاں بھی گئے لوگ شکایات کے ڈھیر لگاتے رہے ،اور اپنے اپنے علاقوں میں سیوریج زدہ گلیوں کے دورے بھی کروائے ۔انہوں نے کہا کہ صفائی کے نام پر سندھ حکومت کی جانب سے شروع کی گئی تمام دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے ،حکومت کا کوئی بھی ادارہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہاہے ،جس کے لیے لگتا ہے کہ اپنے حقو ق کے لیے عوام کو خود سڑکوں پر نکلناہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.