برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی ، کیسکو

پیر 9 مارچ 2015 17:09

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں 10مارچ کو کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے انٹرکنیکٹرفیڈراور11مارچ کو انڈسٹریل گرڈکے شموزئی اورویسٹرن بائی پاس فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی ۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :