کراچی، عوام کو درپیش دیرانہ مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، طارق حسین مغل

پیر 9 مارچ 2015 16:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) مربوط حکمت عملی سے اہلیان ضلع ملیر کو دور جدیدکی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی مرحلہ وار کی جائے گئی مسائل کی انبار ہیں جس کو مل کر حل کرنا ہے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عالیہ ملیر طارق حسین مغل نے پیپلزز پارٹی کے مقامی رہنماوں کے ساتھ دورہ کرتے ہوئے کیا پاکستان پیپلز یوتھ کے جنرل سیکٹری جاوید بلوچ نے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے ان کو تفصیلی آگاہی فراہم کیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ سے کاموں کی رفتار میں ست روی آرہی ہے کچرے کے ڈھیر ،سیوریج لائنوں کی بندش اور اُن کا کھڑا پانی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں کمی ،اسٹریٹ لائٹ کے مسائل ہیں اگر ان پر فوری توجہ نہیں دی گئی تو مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ملیر کی انتظامیہ تمام مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کرے اگر ان کو فنڈ کی فراہمی میں کوئی مسائل درپیش آرہے ہیں تو ہر پلیٹ فارم پر ہم ان کے لئے آواز اٹھائے گئے عدم توجہ سے مسائل کے انبار لگ گئے ہیں یقین ہے کہ طارق حسین مغل کے بطور ایڈمنسٹریٹر آنے سے ضلع ملیرکو جو مسائل درپیش ہیں ان میں فوری بہتری آئے گئی کیونکہ یہ شہر کے سب سے نوجوان ایڈمنسٹریٹر ہیں ایڈمنسٹریٹر طارق حسین مغل نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی ،سیوریج کے کھڑے پانی اور اسٹرئٹ لائٹس کے مسائل کو فوری طور حل کیا جائے آپ جن مسائل کی طر#ف توجہ دلارہے ہیں ان پر میں نے آنے کے ساتھ ہی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت دے دی ہے ضلع ملیرا نتظامیہ/ ومعززین علاقہ مل کر عوام کو دیرانہ درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے کام کرے گے بنیادی سہولیات کو مراحلہ وار حل کیا جائے پہلے مرحلے میں فوری کئے جانے والے کاموں کا آغاز کیا جارہا ہے تمام متعلقہ افسران کو ان کے حل کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے جن میں پانی ، صفائی سیوریج اور اسٹرئٹ لائٹ کے کام دوسرے مرحلے میں روکے ہوئی اسکمیز کو شروع کیا جائے گا جن میں پارکز ،روڈ ،دیگر بڑی اسکیمزشامل ہیں عوام کے بنیادی مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جائے گئے جس کے لئے ان کا تعاون بھی ضروری ہے اس موقع پر S.Eنذیر خلیفو ،فوکل پرسن نظام شہانی ر پیپلز پارٹی کے رہنماء لقما ن بلوچ ،علی اکبر خاصخلیلی ،کریم کچھی اختر حسین شیخ، ، ودیگر افسران وعملہ بھی موجود تھا �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :