بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے‘شرجیل میمن
پیر 9 مارچ 2015 16:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں ، شہر میں ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ کراچی میں کسٹم ہاؤس کے سامنے کی سڑک ڈینشا روڈ پر صفائی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر بلدیات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ محکمہ کسٹم نے ڈنشا روڈ کو گود لے لے لیا ہے جو خوش آئند امر ہے۔
دیگر ادارے بھی اپنے اطراف کی سڑکوں کو صاف ستھرا رکھیں۔(جاری ہے)
کراچی پاکستان کا بڑا شہر ہے یہاں اگلے ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کا جلد پتہ چل جائے گا۔ یکم اپریل سے ملازمین کی تنخواہیں سندھ بنک میں اکاؤنٹ کھلوانے والوں کو ملیں گی۔ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں ملازمین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قادر پٹیل کی تقریر میں کچھ قابل اعتراض باتیں تھیں جن پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری جلد پاکستان آئیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری ملک اور سیاست کی باگ دوڑ سنبھالیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.