کراچی : سہراب گوٹھ میں پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار

پیر 9 مارچ 2015 15:43

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : سہراب گوٹھ کے علاوہ میں پولیس نے کاروائی کی ، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں مطلوب تھا تاہم ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور تاوان کی رقم بھی بر آمد کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :