پاکستان پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے ‘نظامت زرعی اطلاعات راولپنڈی
پیاز کی بہتر پیداواری صلاحیت کی حامل اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ ہیں ‘ ترجمان کابیان
پیر 9 مارچ 2015 15:25
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) نظامت زرعی اطلاعات راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ترجمان نے کہا کہ پیاز کو زیادہ دیر تک ذخیرہ نہیں کیا جا سکتا لیکن صفر سینٹی گریڈ درجہ حرارت اور 60 تا 65 فیصد نمی ہو تو قدرے زیادہ دیر تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پیاز کی بہتر پیداواری صلاحیت کی حامل اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ ہیں۔
پیاز کی نرسری پر کورے کا بہت کم اثر ہوتا ہے لہٰذا پودوں کی کھیت میں منتقلی جنوری میں کر دینی چاہیے ۔ پیاز میں کیمیائی کھادوں کی مقدار کا تعین کرنے سے پہلے زمین کا تجزیہ کروئیں۔ پنیری کو کھیت میں منتقل کرنے کے لئے پنیری کو وتر حالت میں اس طرح اکھاڑیں کہ اس کی جڑیں بالکل نہ ٹوٹیں۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.