جے یو آئی نے پیپلز پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

پیر 9 مارچ 2015 15:23

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : زرداری ہاؤس می آج چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ انتخابات کے لیے آصف زرداری کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہونا تھا جہاں جے یو آئی کو بھی دعوت دی گئی تھی لیکن جے یو آئی نے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا، جے یو آئی نے انکار حکومت کے اتحادی ہونے کے باعث کیا ہے کیونکہ وہ حکومتی اتحادی ہونے کی حیثیت سے اپوزیشن کے اجلاس میں شر کت نہیں کر سکتے.

متعلقہ عنوان :