اسلام آباد : اسحاق‌ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کے چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین انتخابات سے متعلق اجلاس

پیر 9 مارچ 2015 15:17

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : سینیٹ کے چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین کے انتخابات کے حوالسے سے اسحاق ڈار کی زیر صدرات حکومتی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں چئیر مین سینیٹ اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کو اتفاق رائے سے لانے کی تجاویز پیش کی جائیں گی جبکہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے رابطے اور فیصلہ کن مرحلوں سے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :