عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پیر 9 مارچ 2015 15:11

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے ایک ڈالر15سینٹ اضافے کے بعد49.61ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے 75سینٹ کمی کے ساتھ 59.73 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔