Live Updates

اسلام آباد : حکومت کا پی ٹی آئی سے رابطہ، پرویز رشید کا شفقت محمود کو ٹیلی فون

پیر 9 مارچ 2015 14:25

اسلام آباد : حکومت کا پی ٹی آئی سے رابطہ، پرویز رشید کا شفقت محمود کو ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : حکومت نے پی ٹی آئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس کے لیے پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود کو ٹیلی فون کیا جس حوالے سے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں سینیٹ انتخابات سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی جبکہ حکومت نے پی ٹی آئی کے اسمبلیوں میں واپسی کے مطالبے کو دہرایا ہے ان کا کہنا تھا کہ میں نے حکومت پر پی ٹی آئی کا دو ٹوک موقف ظاہر کر دیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس نہیں آئے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات