راولپنڈی: بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج

پیر 9 مارچ 2015 13:10

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : راولپنڈی کے علاقہ خانپور ہزارہ میں شہری سراپا احتجاج ہیں ان کا کہنا ہے کہ علاقہ میں بجلی اورگیس کی عدم فراہمی ہے ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت سے ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ ہمیں بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ ہم اپنے معمولات زندگی کو برقرار رکھ سکیں . جبکہ پولیس کی بھاری نفری احتجاج کی جگہ پر پہنچ گئی ہے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :