سوئٹزرلینڈ سکئی میراتھن روس کھلاڑی نے جیت لی

پیر 9 مارچ 2015 11:45

سوئٹزرلینڈ سکئی میراتھن روس کھلاڑی نے جیت لی
جنیوا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9مارچ ۔2015ء ) سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی سکئی میراتھون روسی کھلاڑی نے جیت لی ہے ۔ سوئٹزرلینڈ میں مردوں کی 42 کلومیٹر میراتھن ریس میں 13 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے اور ایڑھی چوٹی کا زور لگایا۔

(جاری ہے)

ریس میں روسی کھلاڑی نے ابتدا سے ہی برتری قائم کر لی تاہم میزبان ملک کے سکیئر نے انہیں بھرپور ٹف ٹائم دیا آخر کار جیت روس کے سکیئر کے نام رہی۔

متعلقہ عنوان :