سنگاکارا ٹیسٹ کرکٹ بھی چھوڑنے کو تیار

پیر 9 مارچ 2015 11:20

سنگاکارا ٹیسٹ کرکٹ بھی چھوڑنے کو تیار
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 9مارچ ۔2015ء ) سری لنکن تجربہ کار بلے باز کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ جون جولائی میں بھارت کے خلاف ہم نے ہوم سیریز کھیلنی، ایک اور سیریز بھی طے ہے اس کے بعد اگست میں میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا فیصلہ کروں گا۔ سنگاکارا نے گذشتہ برس ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی جبکہ رواں ورلڈ کپ کے بعد وہ ون ڈے فارمیٹ سے بھی ریٹائر ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :