تھر پار کر : مٹھی میں موت کا رقص، ایک اور بچہ غذائی قلت کے باعث جاں بحق

پیر 9 مارچ 2015 11:03

تھر پار کر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مارچ 2015 ء) : تھر پار کر میں موت کا رقص نہ تھم سکا ، مٹھی کے سول اسپتال میں آج پھر ایک بچہ غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہو گیا، رواں سال غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 202 ہو گئی.

متعلقہ عنوان :