اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین 11 سے 14 مارچ تک آذر بائیجان کا دورہ کریں گے

پیر 9 مارچ 2015 10:44

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مارچ 2015 ء) : صدر مملکت ممنو حسین 11 سے 14 مارچ تک آذر بائیجان کا دورہ کریں گے، صدر کو یہ دعوت آذر ہم منصب الہام ایلیو کی جانب سے دی گئی ہے، اس دورے میں صدر پاکستان کے ہمراہ خاتون اول، کابینہ اراکین اور کچھ اعلیٰ سطح حکام بھی شامل ہوں گے.