پاکستان ہمسایہ ممالک میں امن و ترقی کا خواہاں ہے، کاسا 1000اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے افغانستان کا تعاون اہمیت کا حامل ہے ، پاک افغان تجارتی معاہدے اور پاکستان ، افغانستان، تاجکستان ٹرانزٹ ٹریڈ سہ فریقی معاہدے کیلئے افغان حکومت کے مثبت جواب کے منتظر ہیں،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی افغان ہم منصب عمر زاخیل وال سے ٹیلی فون پر گفتگو،افغان وزیر خزانہ نے صدر اشرف غنی کی جانب سے نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
اتوار 8 مارچ 2015 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مارچ۔2015ء) پاک افغان وزرائے خزانہ میں ٹیلی فونک رابطہ، افغان وزیر خزانہ عمرزاخیل وال نے صدر اشرف غنی کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، افغان صدر کے گزشتہ دورہ پاکستان کے دوران اور یکم جنوری کو افغان پاک ٹرانزٹ ٹریڈ اتھارٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد پر شکریہ کا اظہار ۔
اتوار کو ہونے والی بات چیت میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان برادر ہمسایہ ممالک میں امن و ترقی کا خواہاں ہے، کاسا 1000اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے افغانستان کا تعاون اہمیت کا حامل ہے جبکہ ہم پاک افغان تجارتی معاہدے اور پاکستان ، افغانستان، تاجکستان ٹرانزٹ ٹریڈ سہ فریقی معاہدے کیلئے افغان حکومت کے مثبت جواب کے منتظر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.