چیئرمین اور ڈپٹی چیرمین سینٹ بارے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، فیصلے باہمی مشاورت، مفاہمت سے ہونے چاہئیں،پرویزخٹک، صوبے میں سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بض اپوزیشن جماعتیں چور مچا ئے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں ، مسلم لیگ ن سے کچھ ووٹ ہمیں ملے ،ہم نے اضافی ووٹ مسلم لیگ (ن) کو دیا،بلدیاتی انتخابات کیلئے ہم ایک سال قبل بھی تیار تھے ،30مئی کو ہونیوالے انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا
اتوار 8 مارچ 2015 22:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 مارچ۔2015ء) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں چیئرمین اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔جب صورت حال واضح ہوگی تو اس حوالے سے دوبارہ اجلاس میں فیصلہ کریں گے۔چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے حوالے سے باہمی مشاورت اور مفاہمت سے فیصلے ہونے چاہیے اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ہی حتمی فیصلہ کریں گے ۔
ہمارے صوبے میں سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بض اپوزیشن جماعتیں چور مچا ئے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں۔ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے نہ تو کوئی بارگینگ اورنہ ہارس ٹریڈنگ کی۔ سینٹ کے انتخابات میں کچھ دو اورکچھ لو سے رزلٹ اتاہے اُنہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن سے کچھ ووٹ ہمیں ملے اور ہم نے اضافی ووٹ مسلم لیگ ن کو دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.