اسلام آباد کی سطح پر اذان اور جماعت کا ایک وقت مقرر کر دیا گیا ہے ،سردار محمد یوسف،اسی طرح کا اذان اور نماز کا نظام ملک بھر کے تمام شہروں میں مرتب کر نا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس سلسلہ میں حکومت کو عوام کے تعاؤن کی ضرورت ہے ،حکومت توقع رکھتی ہے عوام بھی مکمل تعاؤن کریں گی ،تاکہ ملک سے فرقہ واریت اوردہشتگردی کا خاتمہ ہو سکے کیلئے، چیمبر آف کامرس اینڈس انڈسٹری میں اجلاس سے خطاب
اتوار 8 مارچ 2015 22:00
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی سطح پر اذان اور جماعت کا ایک وقت مقرر کر دیا گیا ہے اسی طرح کا اذان اور نماز کا نظام ملک بھر کے تمام شہروں میں مرتب کر نا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس سلسلہ میں حکومت کو عوام کے تعاؤن کی ضرورت ہے حکومت توقع رکھتی ہے کہ عوام بھی مکمل تعاؤن کریں گی ،تاکہ ملک سے فرقہ واریت اوردہشتگردی کا خاتمہ ہو سکے کیلئے۔
عمرہ کا انتظام نجی شعبہ کے پاس ہے جو اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم کے حکم پر عمرہ میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی گئی تھی یہ کمیٹی جائزہ لے رہی ہے کہ عمرہ کو بھی وزارت حج کے سپرد کر دیا جائے تاہم اس کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیمبر آف کامرس اینڈس انڈسٹری میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.