چیئرمین سینٹ کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) کا تحریک انصاف سے رابطے کا فیصلہ،پی ٹی آئی کی قیادت کا جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ایشو پر (ن) لیگ سے سودے بازی پر غور
اتوار 8 مارچ 2015 18:40
اسلام آباد/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مارچ۔2015ء) چیئرمین سینٹ کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ‘ گورنر خیبر پخونخواہ ‘ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے تعاون کیلئے رابطہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت بھی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ایشو پر (ن) لیگ سے سودے بازی کا سوچ رہی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اگر (ن) لیگ کی قیادت پی ٹی آئی کی خوہشات سے ملتا جلتا جوڈیشل کمیشن بنانے پر تیار ہوگئی تو تحریک انصاف بھی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کی طرف سے اس ضمن میں گورنر خیبرخیبرپختونخوا سردار مہتاب خان عباسی کے ذریعے بات چیت کو آگے بڑھایا جائے گا۔ گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے درمیان انتہائی خوشگوار تعلقات ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.