چھٹا شمع گولڈ کپ ٹی ٹوئنٹی لیگ ٹورنامنٹ 16 مارچ سے شروع ہوگا

اتوار 8 مارچ 2015 16:22

چھٹا شمع گولڈ کپ ٹی ٹوئنٹی لیگ ٹورنامنٹ 16 مارچ سے شروع ہوگا

پشاور ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)) چھٹا شمع گولڈ کپ T20 لیگ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ پشاور 2015ء 16 مارچ سے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم اور جمخانہ گراؤنڈ پر شروع ہوگا ٹورنامنٹ میں پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ رجسٹرڈ چالیس ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے ٹورنامنٹ میں شامل تمام کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12مارچ تک انٹری فیس آرگنائزنگ سیکرٹری حینف شاہ کے پاس جمع کروادیں اور ڈی سی اے کیرجسٹریشن فارمز ڈی سی کے کے سیکرٹری اصغر علی خان کے پاس جمع کروا دیں کیونکہ یہ ٹورنامنٹ شمع کرکٹ کلب رجسٹرڈ آرگنائزڈ کر رہے ہیں اور یہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی کروایا جائے گا۔

لہذا ٹورنامنٹ میں شامل چالیس کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے کجہ انٹری فیس اور ڈی سی اے فارم 12مارچ تک جمع کروادیں ۔

(جاری ہے)

12مارچ تک جن کلبوں نے انٹری فیس اور ڈی سی اے فارم جمع نہ کروایاہوگا ایسے کلبو کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا جائے ۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری کے مطابق شمع گولڈ کپ T-20لیگ ٹورنامنٹ میں یہ چالیس کلب شامل ہیں۔1۔ شمع کلب 2۔ ICMS کلب 3۔

پشاور پینتھر، 4۔ اباسین کلب 5۔ عمر آباد شاہین کلب 6۔ سرحد جمخانہ کلب 7۔ انصاف کلب 8۔ عمر آباد نائیٹ رائیڈر کلب 9 پشاور بادشاہ کلب10۔ ہارویل کلب 11۔ ایس ٹی سی کلب 12۔ انصاف کلب 13 جھگڑا فرینڈز کلب 14۔ شیرین محل کلب 15۔ خلیل جمخانہ کلب 16۔الحذیفہ کلب 17۔ الیون اسٹارز کلب 18۔ کاؤنٹ کلب 19 سلکو کلب 20 شارجہ سپورٹس کلب 21 اقراء کلب 22۔ملک سپورٹس کلب 23 شاہ جمخانہ کلب 24 پشاور سٹارز کلب 25 خلیل کمپنی کلب 26 خان کلب 27 فرنٹیئر فاؤنڈیشن کلب 28 السید کلب 29 گل کلب 30 رچرڈ کلب 31 جانز 32 ملک کلب 33 مثنی کلب 34 جمخانہ سٹارز کلب35 شاہین کلب 36 ہینکر کلب 37 روز کلب 38 ایچ بی ایف کلب 39 آئی سی ایم ایس کولٹس کلب 40 میاں کلب