تھرپار کر میں موت کا کھیل جاری مزید تین نو مولود بچے غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے
اتوار 8 مارچ 2015 15:42
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) تھرپار کر میں موت کا کھیل جاری مزید تین نو مولود بچے غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتورا کے روز تین مزید نومولود بچے تھرپارکر میں غذائی قلت کی وجہ سے مٹی ہسپتال میں دم توڑ گئے غذائی قلت کے باعث بیمار ہونے والے بچے کئی روز سے مٹی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم جانبر نہ ہو سکے اور زندگی کی بازی ہار گئے تھرپارکر میں رواں سال غذائی قلت سے ہونے والی اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھی کئی بچے غذائی قلت کی وجہ سے بیمار ہو کر ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.