افغان حکومت طالبان کو3صوبے اور کابینہ میں حصہ دینے پر رضا مند
طالبان کو ایسے علاقوں کا کنٹرول دیا جائے گا جہاں ان کا اثرو رسوخ زیادہ ہے،ذرائع
اتوار 8 مارچ 2015 15:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) افغان حکومت نے ملاعمر کی زیرقیادت طالبان سے امن بات چیت کامیاب بنانے کے لئے ممکنہ معاہدے کا جوخاکہ تیار کیاہے اس کے مطابق طالبان کوجنوب اورجنوب مشرقی افغانستان میں 3ایسے صوبوں کاکنٹرول دیاجائے گاجن میں ان کا بہت زیادہ اثررسوخ ہے جب کہ طالبان کو حکومتی کابینہ میں 30فیصدکے لگ بھگ حصہ دینے کی پیشکش بھی شامل ہے۔
میڈیا رپو رٹ کے مطابق پاکستان اورچین کی معاونت سے افغان طالبان اورصدر اشرف غنی کی حکومت میں ابتدائی نوعیت کے رابطے ہوئے ہیں۔ افغان حکام نے قطرمیں طالبان رہنماوٴں سے ملاقاتوں کے لیے حالیہ 3,2ماہ میں اسلام آبادکے دورے بھی کیے ہیں۔ طالبان رہنماوٴں کے گزشتہ ماہ اسلام آبادکے دورے اوراعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کی خبریں بھی میڈیامیں آچکی ہیں تاہم سرکاری طورپر ان دوروں کی تصدیق یاتردید نہیں کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.