سرکریک تنازعہ ‘ ماہی گیر آخر کب تک سرحدی حدود کا شکار ہوتے رہیں گے ؟

اتوار 8 مارچ 2015 14:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) سرکریک تنازعہ ‘ حکمرانوں کی بے حسی ماہی گیروں کی بے بسی ‘ مچھلیوں کا شکار کرنے والے آخر کب تک ان سرحدی حدود کا شکار ہوتے رہیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق پاک بھارت سرحد کی ساحلی پٹی پر کہنے والے غریبوں کا پیشہ ماہی گیر کے ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے نکلتے ہیں تو سرکریک کی نشانہ دہی نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل ہو جاتے ہیں جنہیں گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :