حکومت گلگت بلتستان میں دھاندلی کا منصوبہ بنا چکی ہے ، عوام او ر تحریک انصاف ملکردھاندلی کا راستہ روکیں گے ، عمران خان ،مسلم لیگ (ن) ایمپائرز ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادی ہے ، کامیاب نہیں ہونے دینگے ، گلگت بلتستان کی عوام میں تبدیلی کی خواہش خوش آئند ہے، علاقے کے وسائل کو ترقی دے کر عوام کی فلاح و بہبود یقینی بنائینگے ، تقریب سے خطاب
ہفتہ 7 مارچ 2015 23:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان میں دھاندلی کا منصوبہ بنا چکی ہے ، عوام او ر تحریک انصاف ملکردھاندلی کا راستہ روکیں گے ، مسلم لیگ (ن) ایمپائرز ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادی ہے ، کامیاب نہیں ہونے دینگے ، گلگت بلتستان کی عوام میں تبدیلی کی خواہش خوش آئند ہے، علاقے کے وسائل کو ترقی دے کر عوام کی فلاح و بہبود یقینی بنائینگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت چیف الیکشن کمشنر اور گورنر سمیت متعدد اہم عہدوں پر اپنے لوگ بٹھا کر مسلم لیگ نواز، گلگت بلتستان میں عوام کا حقیقی مینڈیٹ چرانا چاہتی ہے، تاہم علاقے کے عوام تحریک انصاف کے ساتھ مل کر اس کے خلاف مزاحمت کرینگے اور ایمپائر ساتھ ملا کر کھیلنے کی مسلم لیگ نواز کی اس روایت کا سدباب کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.