پاکستان‘ چین اور دیگر ممالک کیساتھ مل کر دہشت گردی سے نمٹ رہے ہیں ‘ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بارے پیش رفت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، افغانستان کو پراکسی وار سے باہر نکالیں گے، افغان صدر اشرف غنی کاتقریب سے خطاب
ہفتہ 7 مارچ 2015 22:06
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 مارچ۔2015ء) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان‘ چین اور دیگر ممالک کیساتھ مل کر دہشت گردی سے نمٹ رہے ہیں ‘ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، افغانستان کو پراکسی وار سے باہر نکالیں گے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی کی 16ویں قانون سازی کی مدت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ حکومت کے تینوں ستون بہتر کام کررہے ہیں اور ان میں اختلافات کی کوئی گنجائش نہیں۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان دنیا اور خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے انتہائی اہم ملک ہے اور وہ خطے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے علاقائی سٹیک ہولڈرز کیساتھ مل کرکام کررہا ہے اور اتفاق رائے میں چین‘ بھارت‘ پاکستان‘ ایران‘ روس‘ تاجکستان‘ ازبکستان‘ ترکمانستان‘ سعودی عرب‘ متحدہ عرب امارات‘ آذربائیجان اور ترکی شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.