دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت پیش کریں، کارروائی کرینگے‘ خیبر پختونخوا میں ہنگامہ آرائی پر ایکشن لیا جائے گا‘ بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ ختم نہیں ہوسکتی،کاؤنٹر فائل پر دستخط اور انگوٹھے کا نشان نہ ہو نا دھاندلی نہیں،صدارتی آرڈیننس کی کاپی برائے راست ریٹرننگ آفیسر کو بھیجی گئی، چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان کابیان
ہفتہ 7 مارچ 2015 22:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 مارچ۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت پیش کریں، کارروائی ضروری ہوگی‘ خیبر پختونخوا میں ہنگامہ آرائی پر ایکشن لیا جائے گا‘ بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ ختم نہیں ہوسکتی‘ صدارتی آرڈیننس کی کاپی ڈائریکٹ ریٹرننگ آفیسر کو بھیجی گئی۔
ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پنجاب‘ سندھ اور بلوچستان میں سینٹ الیکشن پرامن ہوئے لیکن خیبر پختونخوا میں ہنگامہ آرائی ہوئی اس پر ایکشن لیں گے۔ خیبر پختونخواہ میں 124 ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہارس ٹریڈنگ برداشت نہیں کریں گے ۔ پیسے دینے اور لینے والوں کیخلاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.